نیٹو کی دماغی موت کی وجہ سے اردوغان اور میکرون کے درمیان تصادم

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ترک صدر رجب طیب اردوغان کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

        فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مابین گذشتہ روز ہونے والے ذاتی تصادم کی پاداش میں انقرہ اور پیرس کے مابین تناؤ بڑھ گیا ہے  اور اس سے قبل اردوغان نے میکرون پر الزام لگایا تھا کہ وہ دماغی موت کی حالت میں ہیں اور میکرون نے بھی اس سے قبل شمال مشرق شام میں فوجی سلامتی آپریشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
       کچھ دن پہلے میکرون نے ان متعدد وجوہات کی بناء پر نیٹو کو دماغی موت کی حالت میں قرار دیا تھا جن میں ترکی کی پالیسیاں بھی ہیں اور کل اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کو کہا کہ سب سے پہلے آپ کو خود سے اپنے دماغی موت کی جانچ کرنی ہوگی اور اس طرح کے بیانات صرف آپ جیسے لوگوں کے لئے موزوں ہیں جو دماغی موت کی حالت میں ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 3 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 30 نومبر 2019ء شماره نمبر [14976]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]