گذشتہ روز بیروت کی گلیوں میں پٹرول کی کمی کی وجہ سے متعدد گاڑیاں بند ہو گئی ہیں جبکہ دوسرے شہریوں نے مسلسل دوسرے دن ایندھن اسٹیشنوں کی ہڑتال کے خلاف سڑکوں پر اپنی گاڑیوں کے انجن کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لبنانی پاؤنڈ کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ہونے والے اضافہ کے نتیجہ میں جو نقصان ہوا ہے اس کے خلاف احتجاج میں پٹرول پمپوں نے ہڑتال کیا ہے اور دوسری طرف بینک آف لبنان اور تیل کی چیزوں کو درآمد کرنے والی کمپنیوں نے اپنے معاہدوں کو پورا نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 3 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 30 نومبر 2019ء شماره نمبر [14976]