ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کئے جانے کے حیرت انگیز فیصلہ کے بعد ایران کے 29 صوبوں میں ہونے والے حالیہ مظاہروں نے میر حسین موسوی اور مہدی کروبی جیسے ان دونوں اصلاح پسند رہنماؤں کی آواز کو زندہ کر دیا ہے جن کو تقریبا ایک دہائی سے نظربند کرکے رکھا گیا ہے۔
موسوی نے اصلاح پسند کلمہ نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں مظاہروں کو دبائے جانے کی کاروائی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور جو کچھ ہوا ہے اسے جرم شمار کیا ہے اور مطلق اختیارات والے ولی الفقہ کی قیادت میں مذہبی حکومت کے نمائندوںکو کو ان ناراض لوگوں پر فائرنگ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جو حالات سے تنگ آچکے ہیں اور انہوں نے جو کچھ ہوا ہے بہت جلد اس کے ذمہ داروں کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ کیا۔(۔۔۔)
اتوار 4 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 01 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14977]