سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رہنماؤں کو 10 دسمبر کو ریاض میں ہونے والے خلیج سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے اور اس اجلاس کی صدارت خادم حرمين شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کریں گے۔
شاہ سلمان نے بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ کو ایک تحریری پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سپریم کونسل کے 40ویں اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے اور یہ پیغام خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر عبد اللطیف الزیانی نے گذشتہ روز بحرین کے بادشاہ کے ساتھ ہونے والی ایک ملاقات کے دوران دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 9 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 06 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14983]