"الشرق الاوسط" کو معلوم ہوا ہے کہ مراکش کے شاہ محمد سادس اور امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے درمیان ہونے والی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔
رباط میں مغربی سفارتی حلقوں نے "الشرق الاوسط" کو بتایا ہے کہ مراکشی شاہ کی طرف سے پومپیو کے استقبال کی منسوخی کی وجہ یہ ہے کہ ایک امریکی سفارتکار مراکش اور اسرائیل کے درمیان معاملہ کو معمول پر لانے کے لئے ایک "دباؤ ایجنڈا" لے کر رباط آیا تھا اور مراکشی وزارت خارجہ کی طرف سے استقبال نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بیان کی گئی ہے۔
"الشرق الاوسط" کے مطابق پومپیو اسرائیل کے ساتھ اسی سطح پر تعلقات قائم کرنے کی درخواست لے کر مراکش آنے والے تھے جو 1994 میں قائم تھے اور اس وقت تل ابیب نے رباط میں رابطہ کا ایک دفتر کھولا تھا اور رباط نے بھی تل ابیب میں رابطہ کا ایک دفتر کھولا تھا لیکن اب رباط کا خیال ہے کہ 1994 کی صورتحال 2019 کے مقابلے میں بالکل مختلف ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 9 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 06 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14983]