حریری کی واپسی کی وجہ سے مشوروں میں تاخیر

خطیب کے انخلا سے "مستقبل" اور "آزاد قومی" کے مابین تناؤ کا خطرہ ہے

خطیب اور حریری کی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
خطیب اور حریری کی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

حریری کی واپسی کی وجہ سے مشوروں میں تاخیر

خطیب اور حریری کی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
خطیب اور حریری کی ملاقات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے
        لبنانی صدر مائیکل عون نے کل شام اعلان کیا ہے کہ حکومت بنانے کے لئے انچارج کا نام بتانے کے لئے آج طے کی گئی پابند پارلیمانی مشاورتوں کو ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ اگلی حکومت کی سربراہی کے لئے بنائے گئے ذمہ دار انجینئر سمیر الخطیب نے انخلا کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے سیاسی کاغذات خلط ملط ہو گئے ہیں اور "مستقبل تحریک" کے سربراہ سعد حریری کی واپسی کے مواقع زیادہ ہو گئے ہیں۔
       مشوروں کے ملتوی ہونے کا اعلان کرنے سے پہلے اسپیکر پارلیمنٹ نبیہ بری نے حریری سے فون کے ذریعہ بات کی ہے اور اس کے بعد حریری نے مشورہ کے مقصد کے لئے عون سے فون کے ذریعہ بات کی ہے جبکہ پارلیمنٹ کے بلاکس کے سربراہان کی طرف سے مشوروں کو ملتوی کرنے کا مطالبہ سامنے آرہا ہے۔(۔۔۔)
پیر 12 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 09 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14986]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]