عراق کے متحدہ مظاہرے کی وجہ سے حکام کے درمیان ڈر وخوف کی لہر

گذشتہ رات قتل ہونے والے کارکن فاہم الطائي کے نعش کو کربلا میں تدفین کے لئے لے جاتے ہوئے ایک بہت بڑے ہجوم کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
گذشتہ رات قتل ہونے والے کارکن فاہم الطائي کے نعش کو کربلا میں تدفین کے لئے لے جاتے ہوئے ایک بہت بڑے ہجوم کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

        ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عراق کے مختلف گورنریٹ کے ہزاروں کارکنوں کی شرکت کے ساتھ آج بغداد میں ہونے والے متحدہ مظاہرے کی وجہ سے عراقی حکام اور ان کے مسلح دھڑوں کے مابین خوف وہراس کی لہر پھیل گئی ہے اور خاص طور پر جب یہ خبر آرہی ہے کہ مظاہرین گرین زون پر حملہ کرنے والے ہیں۔
        مظاہروں کے بارے میں مسلح گروہوں اور دھڑوں کی طرف سے جاری کردہ انتباہ کے جواب میں تحریر اسکوائر کے مظاہرین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ عراق کے ظالم مواقع کو غنیمت سمجھ کر بغاوت کو دبانے کے لئے سازشیں کر رہے ہیں اور امن وسلامتی کے طریقہ کو تشدد اور تصادم کی طرف موڑ رہے ہیں۔(۔۔۔)
منگل 13 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 10 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14987]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]