ٹرمپ کو معزول کرنے کی فائل میں دو سرکاری الزامات

ٹرمپ کو معزول کرنے کی فائل میں دو سرکاری الزامات

بدھ, 11 December, 2019 - 07:30
گذشتہ روز ایوان نمائندگان میں پیلوسی کو صدر ٹرمپ کے خلاف دو فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
       گذشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے لوگوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو معزول کرنے کے مقصد سے کی جانے والی کاروائیوں کے دائرہ میں ان پر دو الزام اس طرح عائد کیا ہے کہ ان کے سلسلہ میں ووٹنگ اگلے ہفتے ہوگی۔
       ایوان میں جوڈیشل کمیٹی کے سربراہ گارولڈ نڈلر نے کہا ہے کہ تفتیش کاروں نے ٹرمپ کو برخاست کرنے کے لئے الزامات کے سلسلہ میں اٹھائے گئے بندوں میں سے صرف دو بند کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان میں سے پہلے کا تعلق اقتدار کے غلط استعمال کرنے سے ہے اور دوسرے کا تعلق کانگریس کے کام میں رکاوٹ ڈالنے سے ہے۔
       ٹرمپ نے معزولی کے اقدامات کو سیاسی جنون قرار دیا ہے اور انہوں نے متعدد ٹویٹس کے ذریعہ اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ انہوں نے سینیٹ میں ریپبلکن کی حمایت پر اعتماد کیا ہے اور اس سینٹ کے مطابق اگلے سال کے اوائل میں ہی مقدمہ کی سماعت کا امکان ہے۔(۔۔۔)
بدھ 14 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 11 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14988]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا