کانگریس کی ایک کمیٹی میں ترکی کے خلاف پابندیوں کا مسودہ پاس

گذشتہ ماہ واشنگٹن میں ٹرمپ اور اردوگان کے زیر اہتمام ہونے والی پریس کانفرنس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

         امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ترکی کے خلاف پابندیوں کے نئے مسودہ کو منظوری دے دی ہے اور اس مسودہ کی بنیاد پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کی دولت کا انکشاف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور اس منصوبہ کی حمایت میں 18 ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ اس کے خلاف چار ووٹ حاصل ہوئے ہیں اور اسی بنیاد پر شام میں ترکی کی مداخلت کو کانگریس نے غلط قرار دیا ہے اور انقرہ نے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل معاہدہ کو ترک کرنے سے انکار کیا ہے۔
        سینیٹ کمیٹی کے ووٹ ڈالنے سے چند گھنٹے قبل  ترکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن نے پابندیاں عائد کی تو وہ اپنی سرزمین پر دونوں امریکی اڈہ کو بند کردے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 15 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 12 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14989]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]