امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ترکی کے خلاف پابندیوں کے نئے مسودہ کو منظوری دے دی ہے اور اس مسودہ کی بنیاد پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کی دولت کا انکشاف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور اس منصوبہ کی حمایت میں 18 ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ اس کے خلاف چار ووٹ حاصل ہوئے ہیں اور اسی بنیاد پر شام میں ترکی کی مداخلت کو کانگریس نے غلط قرار دیا ہے اور انقرہ نے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل معاہدہ کو ترک کرنے سے انکار کیا ہے۔
سینیٹ کمیٹی کے ووٹ ڈالنے سے چند گھنٹے قبل ترکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن نے پابندیاں عائد کی تو وہ اپنی سرزمین پر دونوں امریکی اڈہ کو بند کردے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 15 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 12 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14989]