واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی جنگ کا خاتمہ

واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی جنگ کا خاتمہ

ہفتہ, 14 December, 2019 - 13:15
        ایک طرف اگلے ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطرفی کے معاملہ میں ووٹ ڈالنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی کی منظوری ملی ہی کہ دوسری طرف ٹرمپ نے کل شام اعلان کر دیا کہ امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ کے خاتمہ کے سلسلہ میں ایک ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
       ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے چین کے ساتھ پہلے مرحلہ میں ایک بہت بڑا معاہدہ کیا ہے اور انہوں نے بہت ساری ساختی تبدیلیوں، زرعی مصنوعات، توانائی اور تیار کردہ سامان کی خریداری کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر معاہدہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 17 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 14 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14991]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا