حفتر کی پیشرفت سے قبل ترکی اور قطری کی طرف سے السراج کی حمایت میں پیش قدمی

گذشتہ روز استنبول میں اپنی میٹنگ کے دوران اردگان اور السراج کو دیکھا جا سکتا ہے(اے پی)
گذشتہ روز استنبول میں اپنی میٹنگ کے دوران اردگان اور السراج کو دیکھا جا سکتا ہے(اے پی)
TT

        فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی زیر قیادت "لیبیا نیشنل آرمی" کی طرف سے طرابلس کی طرف پیش قدمی کے بعد ترکی اور قطر نے فائز السراج کی سربراہی میں لیبیا کی "قومی وفاقی حکومت" کی حمایت میں اپنے اقدام کو مستحکم کیا ہے۔
        ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گذشتہ روز السراج سے استنبول میں ملاقات کی ہے اور وفاقی حکومت کے صدر دفتر کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین حالیہ افہام وتفہیم کے ایگزیکٹو پروگرام اور ان کو فعال کرنے کے طریقۂ کار کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے اور ترک پارلیمنٹ نے کل افہام وتفہیم کے دونوں دستاویزات کی منظوری کے طریقۂ کار کا بھی آغاز کر دیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 19 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 16 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14993]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]