فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی زیر قیادت "لیبیا نیشنل آرمی" کی طرف سے طرابلس کی طرف پیش قدمی کے بعد ترکی اور قطر نے فائز السراج کی سربراہی میں لیبیا کی "قومی وفاقی حکومت" کی حمایت میں اپنے اقدام کو مستحکم کیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گذشتہ روز السراج سے استنبول میں ملاقات کی ہے اور وفاقی حکومت کے صدر دفتر کے مطابق اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین حالیہ افہام وتفہیم کے ایگزیکٹو پروگرام اور ان کو فعال کرنے کے طریقۂ کار کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے اور ترک پارلیمنٹ نے کل افہام وتفہیم کے دونوں دستاویزات کی منظوری کے طریقۂ کار کا بھی آغاز کر دیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 19 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 16 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14993]