پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلہ سے پاکستانی فوج کو تکلیف

پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلہ سے پاکستانی فوج کو تکلیف

بدھ, 18 December, 2019 - 14:45
گزشتہ روز حیدرآباد میں مشرف کے حامیوں کو عدالتی فیصلہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے(اے پی)
        ایک پاکستانی عدالت نے گزشتہ روز غیر حاضری میں سابق صدر پرویز مشرف کو ملک کے ساتھ غداری کرنے کے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے اور یہ فیصلہ اس ملک میں پہلی بار ہوا ہے جہاں  فوج کو مکمل حفاظت حاصل ہے اور اسی وجہ سے فوج نے اس فیصلہ ک مذمت کی ہے۔
        یہ پہلا موقع ہے جب پاک افواج کے ایک ایسے سابق کمانڈر کو موت کی سزا سنائی گئی ہے کئی دہائیوں تک فوج ان کے زیر اقتدار رہا ہے اور ابھی بھی ملک کے اندر ان اثر ورسوخ برقرار ہے اور سنہ 2016 میں عائد کردہ سفری پابندی کے خاتمہ کے بعد ہی سے مشرف اپنے اختیار کردہ جلاوطن ملک میں رہ رہے ہیں اور اس کی وجہ سے یہ ہے کہ وہ بیرون ملک علاج کروا سکتے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 21 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 18 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14995]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا