گذشتہ روز کویت کی نئی حکومت کے ممبروں نے حلف اٹھایا ہے اور 3 نئے وزراء نے حکومت کی ذمہ داری قبول کی ہے اور ملک کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے وزراء سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئین کا احترام کریں اور عوام کے پیسے کا تحفظ کریں۔
صدر کی تقرری کے ایک ماہ بعد شیخ صباح خالد الحمد الصباح کی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے اور اس میں 8 سابق وزراء کے علاوہ 3 خواتین سمیت 7 نئے وزراء بھی شامل ہیں۔
وزارت داخلہ کی ذمہ داری انس خالد ناصر الصالح کو سپرد کیا گیا ہے اور یہ حکمراں خاندان سے باہر کے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم شیخ ناصر المحمد کے بیٹے احمد ناصر المحمد الصباح کو وزارت خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 21 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 18 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14995]