ٹرمپ کی برطرفی کا معاملہ امریکی سینٹ منتقل

ٹرمپ کی برطرفی کا معاملہ امریکی سینٹ منتقل

جمعرات, 19 December, 2019 - 12:15
گذشتہ روز ٹرمپ کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کے سلسلہ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل ایوان کے اجلاس کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
        گذشتہ روز امریکی کانگریس کے ان ہالوں میں تناؤ کی فضا قائم رہی جہاں ایوان میں پینتالیسویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معزولی کے سلسلہ میں رائے دہندگی سے قبل ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے نمائندوں نے الزامات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
        ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اجلاس کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر کہا کہ صدر ٹرمپ نے امریکی آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور ہم صدر کو ہٹانے کے لئے کانگریس نہیں آئے تھے لیکن انہوں نے ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں چھوڑا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ برطرفی کے معاملہ کے سلسلہ میں ایوان نمائندگان کے اندار ہونے والی ووٹ کی کاروائی کے بعد اسے سینیٹ کی طرف منتقل کردیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 22 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 19 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14996]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا