عباس: بیت المقدس کے مرکزي علاقوں میں انتخابات

پرسو شام عباس کو فتح تحریک کے انقلابی کونسل کے اجلاس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

TT

         فلسطین کے صدر محمود عباس نے تصدیق کی ہے کہ اگر بیت المقدس کی عوام شہر کے قلب میں انتخاب نہیں کرے گی تو وہ انتخابات نہیں ہونے دیں گے خواہ ہمارے اوپر کتنے ہی دباؤ کیوں نہ ہون۔
         عباس نے فتح تحریک کے انقلابی کونسل کے اجلاس کے دوران انتخابات سمیت متعدد امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کوئی بھی اس معاملہ میں یا دوسرے معاملہ میں ہم پر دباؤ نہیں ڈال سکتا ہے اور ہم یہاں وہاں سے آنے والے دباؤ نہ قبول  کریں گے اور نہ اس کی کبھی اجازت نہیں دیں گے اور ہمارا فیصلہ واضح ہے اور بیت المقدس میں انتخابات ہوئے بغیر انتخابات کہیں نہیں ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعہ 23 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 20 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14997]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]