عراق: ایران کے اثر ورسوخ کے پیش نظر ایک وطن چاہتے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2046361/%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%AB%D8%B1-%D9%88%D8%B1%D8%B3%D9%88%D8%AE-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D8%B4-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%88%D8%B7%D9%86-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
عراق: ایران کے اثر ورسوخ کے پیش نظر ایک وطن چاہتے ہیں
بغداد: فاضل النشمي
TT
TT
عراق: ایران کے اثر ورسوخ کے پیش نظر ایک وطن چاہتے ہیں
اکتوبر کے آغاز سے شروع ہونے والی تحریک میں عراقی مظاہرین مسلسل ایک ہی نعرہ لگ رہے ہیں اور وہ نعرہ "ہم ایک وطن چاہتے ہیں" کا نعرہ ہے اور وہ یہی چاہتے ہیں کہ ان کے ملک کی شبیہہ سیاسی، معاشی اور معاشرتی تمام سطح بدل جائے اور اس ملک کی اکثریت سیاسی قوتوں نے بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر بدعنوانی اور بدانتظامی کا جو ننگا ناچ ناچا ہے وہ ختم ہو جائے۔(۔۔۔) ہفتہ 24ربیع الآخر 1441 ہجرى - 21 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14998]
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)