لیبیا: پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں کے سلسلہ میں روس اور ترکی کے درمیان تنازعہ

گذشتہ اکتوبر میں طرابلس کے جنوب میں واقع صلاح الدین کے علاقہ میں وفاقی حکومت کی وفادار فورسز کے دو جنگجو کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

        کل لیبیا میں ہونے والی پیشرفت کی وجہ سے پیسہ لے کر جنگ کرنے والوں کے سلسلہ میں ماسکو اور انقرہ کے درمیان سخت تنازعہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ روسی وزارت خارجہ نے لیبیا میں ترکی کی طرف سے فوج بھیجے جانے کے ارادہ کی وجہ سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
        سرکاری ایجنسی نووستی نے روسی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ سراج حکومت کے ساتھ ہونے والے ترک معاہدہ اور لیبیا میں ترک فوج کی تعیناتی کا امکان ماسکو کے لئے بہت تشویش کا باعث ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 24 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 21 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14998]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]