نامزد لبنانی وزیر اعظم حسان دیاب نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ آزاد افراد پر مشتمل چھوٹی حکومت تشکیل دینے کے لئے کام کریں گے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو بھی حکومت کو تشکیل دیگا وہی حکومت کا سربراہ ہوگا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ وہ معافی نہیں مانگیں گے اور کسی نے بھی ان پر کوئی شرط نہیں لگائی ہے اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت سب کو شامل کرے گی۔
دیاب نے پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے بلاک کے ذریعہ بائکاٹ کئے جانے والے غیر پابند پارلیمانی مشاورت کو مکمل کیا ہے اور اسی مشاورت کے سلسلہ میں پروگریسو سوشلسٹ پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ وہ حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اسی طرح "فیوچر موومنٹ" اور "لبنانی افواج" اور "کتائب" نے اعلان کیا تھا کہ وہ اس میں ہرگز حصہ نہیں لیں گے۔(۔۔۔)
اتوار 25 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 22 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14999]