ٹرمپ کی طرف سے شامی "قیصر کے قانون" پر دستخط اور ان کی نگاہ پوٹن پر

پومپیو: روس اور چین کے ہاتھ خون سے رنگین

سرکاری میڈیا کے مطابق دہشت گردوں" کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد فائر فائٹرز کو گذشتہ روز حمص میں آئل ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)

TT

         امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس میں ایوان اور سینیٹ کی منظوری کے بعد دفاعی بجٹ ایکٹ پر دستخط کردیا ہے اور اس میں 2019 میں شام کے شہریوں کے تحفظ کا قانون شامل ہے۔
        اس قانون سازی کو شامی فوج کے ایک ایسے سابق کیمرہ مین کی طرف منسوب کیا گیا ہے جس نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر جیلوں کے اندر قیدیوں پر ہونے والی تشدد اور قتل وغارت گری کی دستاویز کو جیل سے باہر بھیجا تھا اور وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ یہ قانون حکومت کی طرف سے ہونے والے مظالم کے سلسلہ میں اس کا محاسبہ کرنے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔(۔۔۔)
اتوار 25 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 22 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14999]

"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ

اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)

ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ  سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔

ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)

منگل-04 رجب 1445ہجری، 16 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16485]