ایتھوپیا کی طرف سے مصر کے لئے حیران کن اعلان اور سوڈان کی طرف سے جولائی میں ڈیم کو بھرنے کے آغاز کا اعلان

ایتھوپیا کی طرف سے مصر کے لئے حیران کن اعلان اور سوڈان کی طرف سے جولائی میں ڈیم کو بھرنے کے آغاز کا اعلان

اتوار, 22 December, 2019 - 14:00
گذشتہ روز خرطوم میں سوڈان، مصر اور ایتھوپیا کے آبپاشی اور آبی وسائل کے وزراء کی میٹنگ کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)
        کل ایتھوپیا نے آئندہ جولائی میں ڈیم کو بھرنے کے آغاز کا اعلان کرکے مصر اور سوڈان کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
        اس بات کا اعلان ایتھوپیا کے وزیر آبپاشی سيلشي بيكيلي نے خرطوم میں شروع ہونے والے تینوں ممالک کے مابین مذاکرات کے تیسرے دور کے دوران اعلان کیا ہے اور یہ مذاکرات عالمی بینک اور امریکہ کے مبصرین کی شرکت کے ساتھ آج تک جاری ہیں۔  
        بيكيلي نے کہا ہے کہ قاہرہ میں ہونے والے سابقہ مذاکرات ان کے لئے مایوس کن تھے لیکن وہ اس کے باوجود سوڈان، مصر اور ایتھوپیا کے مابین متنازعہ معاملات پر کسی معاہدہ تک پہنچنے کی امید کرتے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 25 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 22 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14999]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا