عزیزہ جلال: میں اپنے بچوں اور ان کی نسل کے لئے گانا چاہتی ہوں

عزیزہ جلال: میں اپنے بچوں اور ان کی نسل کے لئے گانا چاہتی ہوں
TT
20

عزیزہ جلال: میں اپنے بچوں اور ان کی نسل کے لئے گانا چاہتی ہوں

عزیزہ جلال: میں اپنے بچوں اور ان کی نسل کے لئے گانا چاہتی ہوں
         30 سال کی عدم موجودگی کے بعد العلا اگلے جمعرات کو عزیزہ جلال کے ساتھ اپنے اسٹیج "آئینہ" سے اپنی گلوکاری کی واپسی کرنے والی ہیں۔
        عزیزہ جلال نے "الشرق الاوسط" سے کھلے دل کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے ثقافتی اور معاشرتی سطح پر لائی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے واپس آئی ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے ماضی کے تجربہ کی روشنی میں ایک بات کہنا چاہتی ہوں اور میں اسی طرح اپنے بچوں اور ان کی نسل کے لئے گانا چاہتی ہوں۔
        عزیزہ جلال نے انتہائی طویل مدت تک غائب ہونے کے بعد اپنی واپسی کی وجوہات کے بارے میں جواب دیا ہے اور اسی طرح انہوں نے شمال مغربی سعودی عرب میں واقع العلا شہر میں "آئنہ" نامی تھیٹر کے بارے میں بتایا اور وہ اگلے جمعرات کی رات کو اپنے خزانہ کا آغاز کریں گی اور وہ قدیم تہذیب کے قریب اپنا گانا گائیں گی۔(۔۔۔)
اتوار 25 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 22 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14999]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]