اردگان زمینی، سمندری اور فضائی سطح پر السراج کی حمایت کرنے کے لئے تیار

گذشتہ روز بنغازی میں دفتر کے ذریعہ یونانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی نشر کردہ تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

        پارلیمنٹ کی طرف سے فائز السراج کی سربراہی میں لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کے ساتھ کئے جانے والے فوجی اور سیکیورٹی تعاون کے معاہدہ کی توثیق ہونے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے گذشتہ روز پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک زمینی، سمندری اور فضائی سطح پر السراج کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
         شمال مغرب میں واقع کوجا ایلی ریاست میں پانی کے اندر ترکی میں بنائے گئے آبدوز کو اتارنے کی تقریب کے دوران اردگان نے مزید کہا ہے کہ ترکی السراج کے ساتھ طے پانے والے دونوں معاہدوں سے بالکل پیچھے نہیں ہٹے گا اور اس معاہدہ سے فوجی اور سیکیورٹی تعاون کے شعبوں میں ہونے والے معاہدہ کی طرف اشارہ ہے اور بحیرۂ روم میں خودمختاری کے علاقوں کی تعین کی طرف بھی اشارہ ہے۔(۔۔۔)
پیر 26 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 23 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15000]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]