گذشتہ روز سعودی پبلک پراسیکیوشن نے 14 ماہ قبل اسطنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے ہیڈکوارٹر کے اندر سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پانچ افراد کو ابتدائی طور پر سزائے موت کا فیصلہ سنانیا ہے جبکہ تین دیگر افراد کو قید کی سزا سنایا ہے۔
سعودی پبلک پراسیکیوٹر شلعان الشلعان نے ایک پریس کانفرنس میں وضاحت کی ہے کہ 21 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 10 دیگر افراد کو گرفتار کیے بغیر ان سے تفتیش کی گئی ہے کیونکہ ان کو گرفتار کرنے کی کوئی وجہ نہیں ملی ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ جو احکامات جاری کیے گئے ہیں وہ ابھی ابتدائی احکامات ہیں۔(۔۔۔)
منگل 27 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 24 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15001]