خادم حرمين کی طرف سے مسلسل اصلاحات پر زور

خادم حرمين شریفین کو کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے  دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)

TT

         خادم حرمين شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سا اقتصادی اصلاحات جاری رکھیں گے اور وہ "سعودی ویژن 2030" کے مقاصد کو مکمل کرنے کے سلسلہ میں  پر عزم بھی رہیں گے۔
        شاہ سلمان نے تمام وزراء اور عہدیداروں کو ترقی اور سماجی پروگراموں اور منصوبوں کے لئے ریاست کے عمومی بجٹ کے مندرجات کو نافذ کرنے کی ہدایت دوبارہ کی ہے۔
       شاہ سلمان کی یہ یقین دہانی ریاض کے یمامہ پیلس میں وزراء کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران گذشتہ روز ان کی صدارت کے دوران سامنے آئی ہے جہاں انہوں نے مالی سال 1441-1442 ہجری (2020) میں ہونے والی ترقی اوخوشحالی اور سعودی عرب میں ترقیاتی عمل کو فروغ ملنے پر اللہ تعالی کا شکریہ ادا کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 28 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 25 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15002]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]