حریری معاہدہ کے ساتھ کھلی محاذ آرائی کے لئے تیارhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2052291/%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%DA%BE%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1
لبنانی صدر مائکل عون کو نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کا استقبال کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (دلاتی اور نہرا)
بیروت: ثائر عباس
TT
TT
حریری معاہدہ کے ساتھ کھلی محاذ آرائی کے لئے تیار
لبنانی صدر مائکل عون کو نامزد وزیر اعظم حسان دیاب کا استقبال کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (دلاتی اور نہرا)
لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری نے کل صدر مائکل عون اور خاص طور پر ان کے داماد وزیر خارجہ جبران باسیل کے ساتھ کھلی محاذ آرائی کے مرحلہ کا آغاز کر دیا ہے اور جبران نے ہی زور دے کر کہا تھا کہ اگر حریری معتدل نہیں ہوئے تو وہ آج کے بعد ان کے ساتھ بالکل بھی تعاون نہیں کریں گے۔ حریری نے سنی شیعہ تنازعہ کو ختم کرنے کے مقصد سے دو طرفہ شیعہ جوڑی یعنی تحریک امید اور حزب اللہ کے ساتھ معاملہ کو پرسکون کرنے کی واضح خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن اس کے مقابلہ وہ باسیل کے خلاف کھلی جنگ کریں گے کیونکہ انہوں نے ہی ان پر صدر کو غیر جانبدار کئے بغیر براہ راست ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ صدر کی ٹیم آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہی ہے۔(۔۔۔) بدھ 28ربیع الآخر 1441 ہجرى - 25 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15002]
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)