ایران میں نئے احتجاج کے موقع پر انٹرنیٹ بند

انٹرنیٹ مانیٹرنگ کے لئے نیٹ بوکز آبزرویٹری نے ٹویٹر پر یہ واضح کیا ہے کہ ایران میں موبائل انٹرنیٹ کو بند کرنا ہے

TT

        ایران میں نیم سرکاری ورکرز نیوز ایجنسی نے گذشتہ روز اعلان کیا ہے کہ حکومت نے رابطہ کی سائٹوں کے ذریعہ کارکنوں کی جانب سے بلائے گئے نئے احتجاج کے موقع پر موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے۔
       ایجنسی نے کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت میں ایک ذمہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیکیورٹی حکام کے حکم سے وسطی اور مغربی ایران کے صوبوں البرز، کردستان، زنجان اور جنوب کے فارس میں نیٹ بند کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 29 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 26 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15003]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]