سعودی عرب: دمام میں دو مطلوب سیکیورٹی اہلکار ہلاک

ہر سیکیورٹی آپریشن کے بعد اس کے منظر کو منتشر کرنے کی طرح چوکی کے پاس ایک سیکیورٹی اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

        سعودی سیکیورٹی اہلکار دمام میں مطلوب دو افراد کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
       باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی ادارہ نے خطرات کو بے اثر کرنے کے لئے شہر کے العنود محلہ میں راہگیروں سے خالی جگہ میں دو مطلوب افراد کی نگرانی کی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کو خود کو سپرد کرنے کے سلسلہ میں کہا ہی تھا کہ ان میں سے ایک نے کار سے باہر نکل کر سیکیورٹی پر گولی چلانے کی کوشش کی اور اس کے نتیجہ میں سیکیورٹی اہلکار نے انہیں ہلاک کر دیا۔(۔۔۔)
جمعرات 29 ربیع الآخر 1441 ہجرى - 26 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15003]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]