ایران: سیکیورٹی اہلکاروں کی وجہ سے مظاہروں میں رکاوٹ

ایران: سیکیورٹی اہلکاروں کی وجہ سے مظاہروں میں رکاوٹ

جمعہ, 27 December, 2019 - 13:30
         گذشتہ ماہ کے دوران ہونے والے مظاہروں میں شہید ہونے والے افراد کی چالیسویں برسی کی یاد میں کارکنوں کے ذریعے نظم کئے جانے والے مظاہروں کو ایرانی حکومت نے کل چاروں طرف سے گھیر لیا ہےاور مختلف علاقوں کے کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
        کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات کو بند کرنے اور اس کی رفتار میں کمی کرنے کے باوجود سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے تہران کے مرکزی چوک اور ان دیگر بڑے ایرانی شہروں میں کل صبح سویرے سے ہی پولیس فورسز کا وسیع جماؤ ہے جہاں مظاہرے ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 01 جمادی الاول 1441 ہجرى - 27 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15004]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا