حمدوک کی طرف سے انصاف کا وعدہ اور فوج کی شراکت کی تعریف

حمدوک کی طرف سے انصاف کا وعدہ اور فوج کی شراکت کی تعریف

جمعہ, 27 December, 2019 - 13:30
عبد اللہ حمدوک کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
          گذشتہ روز سوڈانی وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے کہا ہے کہ شہدا کا خون ضائع نہیں ہوگا اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا ہے کہ سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے لئے ہونے والے مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کو انصاف دیا جائے گا اور انقلاب کے آغاز کے بعد ایک سال گزرنے کی سوڈانی تقریبات کے دوران قصاص لینے کے مطالبہ میں اضافہ ہوا ہے۔
          حمدوک نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے کہا ہے کہ جن لوگوں کو ننگے سینوں پر گولیوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اسے ممکن بنایا دیا ان کا خون ضائع نہیں ہوگا۔۔۔ کیونکہ ہم نے قانونی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں اور ہم نے انصاف کے لئے قوانین میں ترمیم بھی کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 01 جمادی الاول 1441 ہجرى - 27 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15004]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا