کرکوک میں ایک امریکی شخص کی ہلاکت کی وجہ سے ایران کے ساتھ کشیدگی کا خطرہ

کرکوک میں ایک امریکی شخص کی ہلاکت کی وجہ سے ایران کے ساتھ کشیدگی کا خطرہ

تہران کے اتحادی صالح کو الگ تھلگ کرنے کی طرف گامزن
اتوار, 29 December, 2019 - 14:30
         پرسو روز کرکوک کے قریب "کے ون" کیمپ پر ہونے والے اس حملہ کی وجہ سے عراق میں امریکہ اور ایران کے درمیان تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس میں ایک امریکی ریٹائرڈ فوجی ہلاک ہو گیا تھا اور اس میں چند دیگر افراد زخمی بھی ہوئے تھے جن میں عراقی فوجیوں کے متعدد افراد شامل ہیں۔
         امریکہ نے حال ہی میں عراق میں اپنے مفادات کو نشانہ بنائے جانے والے ان حملوں میں اضافہ ہونے کے پیش نظر مضبوط رد عمل کی دھمکی دی ہے جسے کسی نے بھی قبول نہیں کیا ہے لیکن واشنگٹن کا خیال ہے کہ عراق میں ایران کے وفادار مسلح گروہ ان کے پیچھے کھڑے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 03 جمادی الاول 1441 ہجرى - 29 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15006]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا