امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان جوناتھن ہافمین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک عہدے دار کی تصدیق کے مطابق یہ حملے ایف 15 جنگجو جہاز کے ذریعہ عراقی "حزب اللہ بریگیڈ" کی طرف سے ان عراقی ٹھکانوں پر بار بار ہونے والے حملوں کے جواب میں ہوئے ہیں جن میں امریکی فورسز بھی شامل ہیں اور ان حملوں میں جمعہ کے دن کے ون اڈہ کو 30 میزائل کے ذریعہ نشانہ بنانے والا حملہ بھی شامل ہے جس میں ایک امریکی ٹھیکیدار کی جان گئی تھی۔(۔۔۔)
پیر 04 جمادی الاول 1441 ہجرى - 30 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15007]