حوثیوں کی طرف سے 6 سعودی قیدیوں کو رہا کئے جانے کے بعد کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے ان کے ریاض پہنچنے کا اعلان کیا ہے اور یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے تصدیق کی ہے کہ مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن ترکی بن عبد العزیز پہنچنے والے قیدیوں کے استقبال میں تھے اور ان کے علاوہ جوائنٹ فورسز کے متعدد کمانڈ اور ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔
اتحاد کے مشترکہ افواج کے کمانڈ نے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی جانب سے "اسٹاک ہوم معاہدہ" کے تحت قیدیوں کے حوالے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 07 جمادی الاول 1441 ہجرى - 02 جنوری 2020ء شماره نمبر [15010]