تیونس کی حکومت کی تشکیل کے ذمہ دار حبیب حبیب الجملي نے سیاسی جماعتوں کی شرکت کے بغیر آئندہ وزارتی تشکیل کی فہرست مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے کہ انہوں نے دار الحکومت کے قرطاج محل میں ہونے والی ملاقات کے بعد منتخب کردہ وزراء کی فہرست صدر جمہوریہ قیس سعید کے حوالے کر دیا ہے اور اب اراکین پارلیمنٹ کا اعتماد حاصل کرنے کے مقصد سے ایک اجلاس کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر کے حوالہ کیا جائے گا۔
گذشتہ روز کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد الجملی نے وزراء کے نام پریس کو بتانے سے انکار کر دیا ہے اور اسے آج کے دن کے لئے ملتوی کر دیا ہے لیکن انہوں نے اشارہ کیا ہے کہ حکومت سازی میں تیونس کی صلاحیتیں ملک سے باہر موجود ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 07 جمادی الاول 1441 ہجرى - 02 جنوری 2020ء شماره نمبر [15010]