ایران نے اپنے سینئر عہدیداروں کے توسط سے اپنے ممتاز فوجی کمانڈر کی ہلاکت کے سلسلہ میں شدید انتقامی کارروائی کرنے کا عہد کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اس کا جواب صحیح وقت اور مناسب جگہ پر دیا جائے گا جبکہ اس امریکی حملہ نے عراق کو تباہی کے کگار پر کھڑا کر دیا ہے اور اپنی افواج کو نکالنے کے سلسلہ میں بھی امریکہ پر دباؤ ڈالنے کی کوششوں ہو رہی ہے اور یہ دباؤ سیاسی بھی ہے اور امریکی فوجیوں کے مقامات کو نشانہ بنانے والے مسلح حملے بھی ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 09 جمادی الاول 1441 ہجرى - 04 جنوری 2020ء شماره نمبر [15012]