گرین زون میں راکٹ کے ذریعہ حملے اور پومپیو کی طوف سے تہران میں فیصلہ کرنے والوں کو دھمکی

ایران کی طرف سے اپنی جوہری ذمہ داریوں کا تجزیہ اور عراقی پارلیمنٹ کی طرف سے غیر ملکی وجود کے خاتمہ کا مطالبہ اور نصر اللہ کی طرف سے امریکی افواج کو دھمکی

گذشتہ روز جنوبی عراق کے شہر ناصریہ میں مظاہرین کو ایک طرف حشد کے صدر مقام کو جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز) ۔۔ تو دوسری اوپر دائرہ میں مظاہرین کو بغداد کے تحریر اسکوائر میں بینرز لئے ہوئے ایرانی اور امریکی وجود کو مسترد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)

TT

گرین زون میں راکٹ کے ذریعہ حملے اور پومپیو کی طوف سے تہران میں فیصلہ کرنے والوں کو دھمکی

گذشتہ روز جنوبی عراق کے شہر ناصریہ میں مظاہرین کو ایک طرف حشد کے صدر مقام کو جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز) ۔۔ تو دوسری اوپر دائرہ میں مظاہرین کو بغداد کے تحریر اسکوائر میں بینرز لئے ہوئے ایرانی اور امریکی وجود کو مسترد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
گذشتہ روز جنوبی عراق کے شہر ناصریہ میں مظاہرین کو ایک طرف حشد کے صدر مقام کو جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز) ۔۔ تو دوسری اوپر دائرہ میں مظاہرین کو بغداد کے تحریر اسکوائر میں بینرز لئے ہوئے ایرانی اور امریکی وجود کو مسترد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
          ایران نواز "حزب اللہ بریگیڈ" جماعت کی طرف سے عراقی سیکیورٹی فورسز کو دی جانے والی اس مہلت کے چند گھنٹوں بعد جس میں جماعت نے گذشتہ روز مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے سے امریکی فورسز کے ٹھکانے سے دور ہونے کی ہدایت دی تھی بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب کئی راکٹ گرے ہیں اور رپورٹ کے مطابق ایک راکٹ ایک مکان پر گرا ہے جس کی جہ سے اس گھر کے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
          مزید برآں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے تہران کے اجنٹوں کو نشانہ بنانا چھوڑ دیا ہے اور اس نے تہران میں ایران کے فیصلہ سازوں پر توجہ مرکوز کی ہے۔(۔۔۔)
پیر 011 جمادی الاول 1441 ہجرى - 06 جنوری 2020ء شماره نمبر [15014]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]