آسٹریلیا میں آگ کے خلاف سب سے بڑی فوجی تحریک

بارشوں کی وجہ سے آگ میں کمی ہونے اور دسیوں ہزار افراد کے انخلا کئے جانے کی امیدیں جاگی ہیں

گذشتہ روز نیو ساؤتھ ویلز صوبہ میں بھاری سرخ دھند کو پورے آسمان پر چھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

آسٹریلیا میں آگ کے خلاف سب سے بڑی فوجی تحریک

گذشتہ روز نیو ساؤتھ ویلز صوبہ میں بھاری سرخ دھند کو پورے آسمان پر چھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گذشتہ روز نیو ساؤتھ ویلز صوبہ میں بھاری سرخ دھند کو پورے آسمان پر چھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
         آسٹریلیا کے اندر اپنی تاریخ میں اس آگ کے خلاف سب سے بڑی فوجی تحریک  کا مغاہدہ کیا گیا ہے جس میں ستمبر کے ماہ میں شروع ہونے والے اس بحران کے بعد سے اب تک کم از کم 24 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
        ہفتہ کے روز شدید موسمی صورتحال کے درمیان کل کا دن بہت ہی تباہ کن دن تھا اور گذشتہ روز وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز کے صوبوں کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت کم ہونے اور بارش ہونے کی وجہ سے سکون ملا ہے اور اس کی وجہ سے حکام کو آگ پر قابو پانے کا موقعہ ملا ہے اور انہوں نے کچھ علاقوں میں ہونے والے نقصان کا اندازہ بھا لگایا ہے لیکن اس کے باوجود ہنگامی صورتحال اب بھی نافذ ہے جبکہ حکومت نے 3 ریاستوں سے ایک لاکھ افراد کو انخلا کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔(۔۔۔)
پیر 011 جمادی الاول 1441 ہجرى - 06 جنوری 2020ء شماره نمبر [15014]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]