این بی سی نیوز کے مطابق نیو یارک ٹائمز اور فاکس نیوز نے اطلاعات دی ہے کہ یہ آپریشن دمشق ائیرپورٹ سے شروع ہوا تھا جہاں سی آئی اے کے مخبروں نے اپنے رہنماؤں کو سلیمانی کی بغداد کی طرف روانگی کی خبر سے آگاہ کیا اور بغداد ہوائی اڈہ پر جہاز کے اترتے ہی مخبروں نے دمشق سے موصولہ اطلاع کی تصدیق کردی اور اس کے بعد تین امریکی ڈرون عراقی فضائی حدود میں لانچ کیے گئے۔(۔۔۔)
پیر 18 جمادی الاول 1441 ہجرى - 13 جنوری 2020ء شماره نمبر [15021]