شام، لبنان اور عراق کے مخبروں کی وجہ سے سلیمانی کا قتل

شام، لبنان اور عراق کے مخبروں کی وجہ سے سلیمانی کا قتل
TT

شام، لبنان اور عراق کے مخبروں کی وجہ سے سلیمانی کا قتل

شام، لبنان اور عراق کے مخبروں کی وجہ سے سلیمانی کا قتل
         پرسو روز بغداد ایئر پورٹ کے قریب ایرانی "قدس فورس" کے رہنما قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلہ میں اس مہینے کی تیسری تاریخ کو نئی ​​تفصیلات سامنے آئی ہیں اور ان تفصیلات میں اس بات کا ذکر ہے کہ "آپریشن روم" دوحہ کے قریب العدید بیس میں تھا اور عراق اور شام کے مخبروں نے انہیں شکار بنایا ہے۔
        این بی سی نیوز کے مطابق نیو یارک ٹائمز اور فاکس نیوز نے اطلاعات دی ہے کہ یہ آپریشن دمشق ائیرپورٹ سے شروع ہوا تھا جہاں سی آئی اے کے مخبروں نے اپنے رہنماؤں کو سلیمانی کی بغداد کی طرف روانگی کی خبر سے آگاہ کیا اور بغداد ہوائی اڈہ پر جہاز کے اترتے ہی مخبروں نے دمشق سے موصولہ اطلاع کی تصدیق کردی اور اس کے بعد تین امریکی ڈرون عراقی فضائی حدود میں لانچ کیے گئے۔(۔۔۔)
پیر 18 جمادی الاول 1441 ہجرى - 13 جنوری 2020ء شماره نمبر [15021]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]