خادم حرمين کی طرف سے قابوس کی وفات پر تعزيت نامہ

خادم حرمين کو مرحوم سلطان قابوس کی وفات پر سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

TT

         گذشتہ روز خادم حرمين شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عمان کے مرحوم سلطان قابوس بن سعید کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور وہ اسی سلسلہ میں کل ایک مختصر سفر پر عمانی دار الحکومت مسقط پہنچے ہیں۔
        پہنچنے کے فورا بعد ہی شاہ سلمان علم محل کے اندر منعقدہ تعزیتی پروگرام کی طرف گئے جہاں ان کا استقبال سلطان ہیثم بن طارق بن تیمور نے کیا اور کابینہ کے امور کے نائب وزیر اعظم  فہد بن محمود آل سعید نے بھی آپ کا استقبال کیا اور اس مناسبت سے نائب وزیر اعظم برائے تعلقات و بین الاقوامی تعاون، سلطان کے نمائندہ خصوصی، شاہی خاندان کے افراد، وزراء، اور اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔(۔۔۔)
منگل 19 جمادی الاول 1441 ہجرى - 14 جنوری 2020ء شماره نمبر [15022]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]