حماس کو رام اللہ کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا

اس ماہ کے شروع میں پاسداران انقلاب میں قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلہ میں لگائے گئے بینرز کے قریب غزہ میں حماس پولیس کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

          تحریک فتح اور فلسطینی دھڑوں نے حماس تحریک پر ایک تیز حملہ کیا ہے اور اس حملہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سرکاری میڈیا نے بھی حصہ لیا ہے اور اس مناسبت سے ہنیہ اور حماس کے رہنماؤں کو  دوسروں کے سامنے جھکنے، فلسطینی فیصلے کو گروی رکھنے اور خون کے دلال جیسے ناموں سے باد کیا ہے اور یہ سب سے بڑا حملہ مانا جا رہا ہے۔
         رام اللہ کی طرف سے ہڑتال کی کوشش کرنے کا الزام لگانے کے بعد اس خطے میں فلسطین کی نمائندگی کی لڑائی اس وقت شروع ہو گئی جب حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔(۔۔۔)
منگل 19 جمادی الاول 1441 ہجرى - 14 جنوری 2020ء شماره نمبر [15022]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]