کل شام بیروت کا درمیانی علاقہ مظاہرین اور ان سیکیورٹی فورسز کے مابین تصادم کا ایک میدان بن گیا جو انہیں وہاں سے پارلیمنٹ اسٹریٹ کی طرف جانے سے روکنے کی کوشش کر رہی تھیں اور دونوں فریقوں کے درمیان اس جگہ کے قریب معاملہ سخت ہو گیا جہاں سیکیورٹی فورسز کو پتھراؤ اور پٹاخوں کا سامنا کرنا پڑا اور یاد رہے کہ اکتوبر کے ماہ میں شروع ہونے والے مظاہرہ کا کہ سب سے زیادہ سخت منظر تھا جس کے نتیجے میں دونوں اطراف کے درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
شہر بیروت کے درمیانی علاقہ کے چوکوں پر کروفر کا مشاہدہ کیا گیا ہے جہاں سیکیورٹی فورسز آنسو گیس کے ذریعہ ان مظاہرین کی طرف پیش قدمی کر رہی تھیں جو صیفی اور کتائب گھر کی طرف پیچھے ہٹ رہے تھے لیکن اس سے قبل انہوں نے محمد امین مسجد کے قریب محاذ آرائی کے وقت پتھروں اور پٹاخوں کے ذریعہ اپنا بھڑاس نکالا۔(۔۔۔)
اتوار 24 جمادی الاول 1441 ہجرى - 19 جنوری 2020ء شماره نمبر [15027]