دیاب حکومت کی تردید میں مظاہرے اور "سرای" کے قریب جھڑپیں

دیاب حکومت کی تردید میں مظاہرے اور "سرای" کے قریب جھڑپیں

اتوار, 26 January, 2020 - 15:45
گذشتہ روز بیروت کے درمیانی شہر میں حکومت علاقہ کے قریب مظاہرین کو دیکھا جا سکتا ہے «الشرق الاوسط»
         گزشتہ روز بیروت کے متعدد علاقوں سے دار الحکومت کے مرکز کی طرف بڑے پیمانے پر مارچوں کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد حسان دیاب کی حکومت کی مخالفت میں یہ ظاہر کرنا ہے کہ ان کی حکومت پر اعتماد نہیں ہے۔
        مظاہرین نے ریاض الصلح اسکوائر پہنچتے ہی سرای میں حکومت کی صدارتی ہیڈکواٹر کی طرف صدر حسان دیاب سے دستبرداری کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگانے لگے اور انہوں نے ان کی حکومت کو سیاسی کوٹہ کا نام بھی دیا اور اسی طرح انہوں نے سرکاری مکان کی حفاظت کے لئے ذمہ دار سیکیورٹی فورسز پر پتھراؤ بھی کیا اور اس سے قبل انہوں نے اسع لاقہ کے ارد گرد لگے خاردار تار اور آہنی دروازہ کو ہٹا دیا جس کی وجہ سے سکیورٹی فورسز کو پانی کے چھڑکاؤ اور انہیں پیچھے دھکیلنے پر مجبور ہونا پڑا۔(۔۔۔)
اتوار 01 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 26 جنوری 2020ء شماره نمبر: [15034]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا