ماسکو کی طرف سے ادلب کے باشندوں کے جانے کے لئے دوبارہ محفوظ گزرگاہ کا آغاز

گذشتہ صبح ادلب کے دیہی علاقہ معرۃ النعمان کے قریب سرجہ میں الایمان نامی اسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

        ایک ایسے وقت میں جب یہ اطلاع ملی کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ادلب کے دیہی علاقے کے سات قصبے شامی حکومت کی افواج کے کنٹرول میں آچکے ہیں اس وقت ماسکو نے ایک بار پھر لائن میں داخل ہوکر ادلب کے باشندوں کو شہر سے حکومت کے کنٹرول والے مقامات کی طرف جانے کی ترغیب دینے کی کوشش کی ہے اور روسی وزارت دفاع نے علاقے سے شہریوں کے نکلنے کو آسان بنانے کے لئے تین محفوظ گزرگاہ کھولنے کا دوبارہ اعلان کیا ہے۔
       حلب اور ادلب کے مغربی دیہی علاقوں کے دو محاذوں پر جھڑپیں ابھی بھی جاری ہیں اور اسی کے ساتھ روس اور شام کی طرف سے فضائی حملے بھی ہو رہے ہیں اور ان حملوں کے نتیجہ میں دونوں اطراف کے درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں اور شامی رصدگاہ کے مطابق  سرکاری افواج ادلب کے شمال میں واقع شہر معرۃ النعمان کے نواح میں پہنچ گئے ہیں اور اب وہ صرف سیکڑوں میٹر ہی دوری پر ہیں۔(۔۔۔)
پیر 02 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 27 جنوری 2020ء شماره نمبر [15035]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]