ٹرمپ کا منصوبہ ۔۔ فلسطین اور اسرائیل کی نئی سرحدیں

ٹرمپ کا منصوبہ ۔۔ فلسطین اور اسرائیل کی نئی سرحدیں

بدھ, 29 January, 2020 - 12:00
گذشتہ روز وائٹ ہاؤس میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین اپنے امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
        گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی میں برپا تنازعہ کو حل کرنے کے لئے اپنے دیرینہ وژن کا اعلان کر دیا ہے اور توقع کے مطابق انہوں نے اس منصوبہ کے اندر غیر منقسم بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کیا ہے اور جغرافیائی طور پر متصل جگہ میں ایسی فلسطینی ریاست قائم کرنے کی بات کی ہے جہاں ہتھیار نہیں ہوں گے اور اس کا دار الحکومت مشرقی بیت المقدس کے کچھ حصے ہوں گے۔
        ٹرمپ کے اس امن منصوبے کا اعلان وائٹ ہاؤس میں اس پریس کانفرنس کے دوران سامنے آیا ہے جس میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے متعدد سینئر عہدیداروں شریک تھے اور اس مناسبت سے صدر کے داماد اور مشیر جیریڈ کشنر کی سربراہی میں دو سال سے زیادہ عرصے تک اس منصوبے کی تفصیلات پر کام کرنے والی ٹیم بھی تھی اور ٹرمپ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اس اعلان کی تقریب میں کچھ عرب سفیروں نے میں بھی شرکت تھی۔(۔۔۔)

Related News



انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا