پہلی فروری ہفتہ کے دن تک اگر متعلقہ بلاک نامزدگی کے سلسلہ میں کوئی فیصلہ رہیں کر پاتے ہیں تو میرے لئے یہ مناسب ہوگا کہ میں اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ اور لوگوں کے نزدیک سب سے زیادہ قابل قبول شخص کو ذمہ دار بنا دوں گا اور گذشتہ دنوں کے دوران میں نے جو سیاسی طاقتوں اور مقبول سرگرمیوں کے ساتھ مشاورت کی تھی اس کے فریم ورک کے تحت اس کا م کو انجام دے دوں گا۔(۔۔۔)
جمعرات 05 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 30 جنوری 2020ء شماره نمبر [15038]