برطانیہ کے بغیر یورپ اور بریکسٹ کے حامی کی طرف سے جشن کی تقریب

برطانیہ کے بغیر یورپ اور بریکسٹ کے حامی کی طرف سے جشن کی تقریب

ہفتہ, 1 February, 2020 - 12:15
برسلز میں گذشتہ روز یورپی کونسل کے صدر دفتر سے برطانوی پرچم کو ہٹاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (IBA)
         آج یورپ کے باشندے برطانیہ کے بغیر یورپی یونین میں ہیں کیونکہ برطانیہ گذشتہ روز رات 11 بجے اس یونین سے نکل چکا ہے اور اس مناسبت سے بریکسٹ کے حامیوں نے خوشیوں کی تقریبات بھی منظم کی ہے۔ یورپی منصوبے میں شامل ہونے کے قریب نصف صدی کے بعد برطانیہ غیر طے شدہ مرحلے پر کھڑا ہے اور وہ یورپی براعظم کے ساتھ اپنے تعلقات کی وضاحت کے لئے عبوری دور میں داخل ہو چکا ہے جبکہ دوسری طرف اس کے ساتھ سمندر کا علاقہ ہے۔
       بریکسٹ کو ایک ٹھوس قدم میں تبدیل کرنے کی وجہ سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کامیابی ملی ہے جبکہ اس سے قبل ٹریزا مائی کو ناکامی ملی تھی اور انہوں نے یورپی یونین کے ساتھ طویل اور مشکل مذاکرات بھی کی تھی۔(۔۔۔)
ہفتہ 07 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 01 فروری 2020ء شماره نمبر [15040]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا