اگرچہ نیتن یاہو نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ البرہان کے ساتھ ہونے والی ان کی ملاقات میں تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا ہے، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دونوں فریق نے تعلقات کو معمول پر لانے کی تیاری میں تعاون شروع کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے اور یہ اجلاس ایک تاریخی اجلاس واقع ہوا ہے اور اسرائیلی رپورٹ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ سوڈان برازیل جاتے ہوئے سوڈان کی فضائی حدود میں اسرائیلی شہری جہاز کو جانے کی اجازت دینے پر راضی ہوگیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 10 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 04 فروری 2020ء شماره نمبر [15043]