برہان اور نیتن یاہو کے مابین یوگنڈا میں اچانک ملاقات

برہان اور نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے
برہان اور نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

برہان اور نیتن یاہو کے مابین یوگنڈا میں اچانک ملاقات

برہان اور نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے
برہان اور نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے
       گذشتہ روز یوگنڈا کے شہر اینٹیبی میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سوڈانی خودمختاری کونسل کے چیئرمین عبد الفتاح البرہان کے درمیان ایک حیرت انگیز ملاقات کا اعلان کیا گیا  ہے۔
      اگرچہ نیتن یاہو نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ البرہان کے ساتھ ہونے والی ان کی ملاقات میں تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا ہے، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دونوں فریق نے تعلقات کو معمول پر لانے کی تیاری میں تعاون شروع کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے اور یہ اجلاس ایک تاریخی اجلاس واقع ہوا ہے اور اسرائیلی رپورٹ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ سوڈان برازیل جاتے ہوئے سوڈان کی فضائی حدود میں اسرائیلی شہری جہاز کو جانے کی اجازت دینے پر راضی ہوگیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 10 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 04 فروری 2020ء شماره نمبر [15043]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]